appeal for prayers 163

سید مسرت خلیل کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر سید محمد عرفان خلیل کیلئےدعا کی اپیل

کراچی، بیورو چیف /اعجاز احمد طاہر اعوان۔

سعودی عرب کے سینئر صحافی، “” پاک اوورسیز میڈیا فورم”” کے پیٹرن انچیف “”روزنامہ جسارت”” کے بیوروچیف برائے سعودی عرب نیز “”ماہنامہ بساط انٹرنیشنل”” کراچی کے نمائندہ خصوصی سید مسرت خلیل کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر سید محمد عرفان خلیل کی گزشتہ دنوں “” عارضہ قلب”” کے باعث کامیاب “” انجیوگرافی”” ہوئی ھے اور آج کل وہ گھر میں علیل ہیں، ان کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لئے “”PNP”” کے قارئین اور ان کے دوست احباب، عزیزواقارب اور خیر خواہوں سے درخواست ہے، کہ انکی جلد اور مکمل صحت یابی کے لئے “”دعائے صحت”” کی خصوصی اپیل کی جا رہی ہے، اور یہ دلی دعا بھی ہے کہ اللہ پاک انکی زندگی طویل اور ہمیشہ صحتمند بھی رکھے، اور دعاوں کی اس اپیل میں شامل
ہونے والوں کا ایڈوانس میں دلی شکریہ بھی ادا کیا جاتا ہے، (آمین ثم آمین)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں