خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ ترین اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)
“”پی این ہی PNP”” (پاکستان کا تیز ترین نیوز نیٹ ورک ) کی صحافتی ٹیم سے مجھے منسلک ہوئے ماہ دسمبر 2023 میں الحمداللہ ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔ (الف الف شکرا” ) ادارہ پی این پی “”PNP”” کے چیئرمین حافظ محمد عرفان کھٹانہ صاحب، مینجنگ ڈائریکٹر زبیر خان بلوچ صاحب، نیوز ڈائریکٹر عالم خان مہمند صاحب، اسپورٹس ایڈیٹر حاجی محمد ناصر قادری صاحب اور پوری صحافتی ٹیم کے تعاون اور رہنمائی کا تہہ دل سے مشکور اور شکر گزار ہوں۔ کہ جنہوں نے میری ادارہ “”PNP”” لے لیے صحافتی خدمات کو مد نظر رکھتے ہوئے مجھے دوبارہ “”کراچی سندھ سنٹر”” کے لئے میرے “”پریس کارڈ سال برائے 2024″” کی تجدید کر کے میری دوبارہ حوصلہ افزائی فرمائی ہے۔ میں اپنی طرف سے ادارہ “”PNP”” کی پوری صحافتی ٹیم کا دوبارہ شکریہ کے ساتھ ساتھ اور دعا گو بھی ہوں کہ اللہ پاک ادارہ “”PNP”” کو مزید کامیابیوں اور کامرانیوں سے ہمکنار کرے، میں اپنی پوری دلجمعی اور اسی جذبے کے تحت اپنی ذمہ داریوں کو اسی تواتر کے ساتھ پوری کرتا رہونگا۔ (انشاء اللہ)