اہم خبریںپاکستانسیاست

الیکشن کمیشن نے فواد چودھری کے خلاف مقدمہ کیوں درج کروایا؟

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

الیکشن کمیشن کی جانب سے فواد چودھری کیخلاف مقدمہ درج کروانے کی و جوہات سامنے آ گئی ہیں.
الیکشن کمیشن کے حوالے سے بتایا کہ فواد چودھری فیصلہ سازی پر اثر انداز ہونے کیلئے دھمکیاں دے رہے تھے، اس لیے ایسا کرنا پڑا ، رپورٹ کے مطابق فواد چودھری کے خلا ف کل شام درخواست دی گئی تھی، فواد چودھری چیف الیکشن کمشنر اور کمیشن ممبران کو دھمکیاں دے رہے تھے، فواد چودھری الیکشن کمیشن کیخلاف عوامی جذبات بھڑکا رہے تھے جو پریشان کن ہے، اس لیے انہیں گرفتار کیا گیا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے