انٹرویواہم خبریںپاکستانتصاویر اور مناظرتعلیمٹیکنالوجیدلچسپ و عجیبسیاستکاروبارملٹی میڈیا

پیٹرولیم مصنوعات میں ہوشربا اضافہ کے باعث اسکولوں کے لیے بچوں کو پیدل گھروں سے اسکولوں تک چھوڑنے پر مجبور

بیورو چیف/کراچی اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پیٹرولیم مصنوعات میں ہوشربا اضافہ کے باعث متوسط خاندانوں سے تعلق رکھنے والے سربراہوں نے شدید مالی مشکلات کے باعث اور "موٹر سائیکل” کا استعمال بھی کم کر دیا ہے، اور ان کے گھروں کے قریب اسکولوں کے لیے بچوں کو پیدل گھروں سے اسکولوں تک چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ غیر ضروری موزٹر سائیکل کے استعمال سے بھی اپنا ہاتھ روک لیا ہے، پٹرول سے زیادہ اب گھروں کو چلانا مشکل ترین ہو گیا ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے