متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کی رکن ڈاکٹر فوزیہ حمید نے پنجاب ہاؤس لاہور میں ذمہ داران اور کارکنان سے ملاقات کی 155

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کی رکن ڈاکٹر فوزیہ حمید نے پنجاب ہاؤس لاہور میں ذمہ داران اور کارکنان سے ملاقات کی

لاہور بیورو رپورٹ (ایچ ایم فیاض سے،تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی )

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کی رکن ڈاکٹر فوزیہ حمید نے پنجاب ہاؤس لاہور میں ذمہ داران اور کارکنان سے ملاقات کی ملاقات میں سوشل فورم پنجاب کمیٹی سنٹرل پنجاب اور لاہور کی ضلعی کمیٹی کے ذمہ داران و کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی ڈاکٹر فوزیہ حمید نے ضروری ھدایات دیں اور تجاویز پر غور کیا۔اس موقع پر انچارج سوشل فورم منیر بھائی ،پنجاب کمیٹی کے سینئر نائب صدور بیرسٹر مختار احمد ٹاٹڑی ،آغا جانی ، سنٹرل پنجاب کے جنرل سیکرٹری رانا نعمان وسیم ،سیکرٹری نشر واشاعت اسلم حیات قریشی ضلع لاہور کے صدر نزیر سلطان نے قابل عمل تجاویز پیش کی اجلاس میں آل پاکستان یوتھ فورم کے صدر زین بھائی کی خوشدامن اور پنجاب کمیٹی کے فنانس سیکرٹری سعید بھائی کے چچا کےلئے فاتحہ خوانی کی گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں