اہم خبریںپاکستانسیاست

مسلم لیگ ن کے وفاقی وزرا نے بغیر تنخواہ کام کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کو آگاہ کر دیا۔

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

ملکی معیشت کو درپیش مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے ن لیگ کے وفاقی وزرا نے تنخواہیں نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی کابینہ میں مسلم لیگ ن کے 12 وزرا اور 3 وزرائے مملکت شامل ہیں.
واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 14 معاونین خصوصی کی پہلے ہی بلامعاوضہ خدمات کی درخواستیں منظور کر چکے ہیں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں۔
Close