آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہاہے کہ آئین میں واضح طور پر آزادی اظہار رائے کی حدود متعین کی گئی ہیں
“”پی این پی PNP”” کے قارئین سے سینئر صحافی اعجاز احمد طاہر اعوان کی “” سسٹر ان لاء”” کے لئے دعائے صحت کی اپیل
“”پی این پی نیوز چینل ایچ ڈی “”PNP”” بروقت خبروں کی فراہمی کا منفرد صحافتی ادارہ ہے، جو اس وقت پاکستان کا تیز ترین نیوز نیٹ ورک کا بھی اعزاز حاصل کر چکا ہے۔ اور “”PNP”” جس کا بنیادی مقصد بھی سچ اور حقائق پر مبنی خبروں کو پوری ذمہ داری کے ساتھ اپنے قارئین تک پہچانا ہے
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی آفاقی شاعری نوجوان نسل کے لئے مشعل راہ کی حثیت رکھتی ہے، سعودی عرب کے سینئر صحافی سید مسرت خلیل
معروف سماجی شخصیت اور مستقل کالم نویس “”بول کہ لب آزاد ہیں تیرے”” کے محمد مبشر انوار اور ان کے بھائی محمد فیصل انوار نے گزشتہ شب ریاض کی مقتدر، ادبی، سماجی، سیاسی، تعلیمی اور سفارتی اور صحافتی شخصیات کے اعزاز میں “”مرحبا ریسٹورنٹ “” میں ایک شاندار اور پر تکلف “”دعوت افطار ڈنر”” کا خصوصی اہتمام کیا گیا