Ada Chowki Masti Khan robbed a mobile shop in Dunyapur Road, Kahror Paka. 235

اڈہ چوکی مستی خان دنیا پور روڈ کہروڑ پکا میں ایک موبائل شاپ پر ڈکیتی۔

(رپورٹ ،عمر دراز جویہ ،نمائندہ خصوصی کہروڑ پکا ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ)

اڈہ چوکی مستی خان دنیا پور روڈ کہروڑ پکا (لودھراں) “خان موبائل شاپ” پر 28/10/2021 بروز جمعرات مغرب کی نماز کے وقت دو ڈکیت موٹر ساٸیکل پر سوار ہو کر آٸےدوکان دار سے ایک لاکھ بیس ہزار روپے نقدی اور دو ڈبہ پیک موبائل لے کے کہروڑ پکا کی طرف فرار ہو گیے۔ اہل علاقے کا احتجاج امن و امان کے ادارے پولیس کو فوری ایکشن لینا چاہیے اور مجرمان کو گرفتار کرنا چایے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں