اہم خبریںپاکستانتصاویر اور مناظردلچسپ و عجیبسیاستملٹی میڈیا

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے ملاقات

بیورورپورٹ کراچی،اعجاز احمد طاہر اعوان ( ،تازہ اخبار،پی این پی نیوزایچ ڈی)

فریال تالپور سے سابق ایم پی اے سردار علی گوہر مہر اور سابق صوبائی وزیر علی نواز مہر کی ملاقات،زرداری ہاوَس کراچی میں ہونے والی ملاقات کے دوران ضلع گھوٹکی کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا 8 فروری کی الیکشن میں امیدواروں کی کامیابی کی ضما نت اور عوام کے اعتماد کا نشان صرف تیر کا نشان ہوگا: فریال تالپور نے کہا کہ عوام کی حمایت سے وزیراعظم چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزرائے اعلیٰ جیالے بنیں گے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے