انٹرویواہم خبریںپاکستانتصاویر اور مناظردلچسپ و عجیبسیاستملٹی میڈیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی.چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین سائفر کیس کی سماعت کریں گے۔عدالت نے کل سائفر کیس میں ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر رکھی ہے۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر سمیت 8 وکلاء کو اڈیالہ جیل داخلے کی اجازت دے رکھی ہے.

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

error: مواد محفوظ ہے