اہم خبریںپاکستانسیاست

تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر اور سابق صدر بار اشرف بسرا نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا

سٹاف رپورٹ(تازہ اخبار پی این پی نیوز ایچ ڈی)

تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر اور سابق صدر بار اشرف بسرا نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔

سانحہ 9 مئی کے بعد سے رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا سلسلہ جاری ہے، ابتک درجنوں سابق ارکان اسمبلی پارٹی کوچھوڑ چکے ہیں.

فیصل آباد سے ٹکٹ ہولڈر اشرف بار نے اپنی راہیں جدا کرلیں اور چھوڑنے کا اعلان کردیا، سابق صدر بار کا کہناتھا کہ 9 مئی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اورعملی سیاست سے کنارہ کشی کر رہا ہوں.

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

error: مواد محفوظ ہے