انٹرویواہم خبریںپاکستانتصاویر اور مناظردلچسپ و عجیبصحتملٹی میڈیا
لودھراں: گلشن مدینہ کی حدود میں بیوی اور تین بچوں کے قتل کا معاملہ، سٹی پولیس کی بروقت کاروائی۔ملزم گرفتار
سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
لودھراں:ماں ،بیٹی اور دو بچوں کو قتل کرنے والے ملزم ساغر عباس کو سٹی پولیس نے 1 گھنٹہ میں گرفتار کر لیا۔ترجمان پولیس
لودھراں:پولیس نے نعشوں کو تحویل میں لیکر پوسٹمارم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا۔ترجمان پولیس
لودھراں: معاملے کو ہر طرح سے چیک کیا جا رہا ہے۔ترجمان پولیس