پاکستانصحت

سینئر صحافی اور کالم نگار اعجاز احمد طاہر اعوان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل

سٹاف رپورٹ(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
پی این پی نیوز ایچ ڈی کے سینئر صحافی اور کالم نگار اعجاز احمد طاہر اعوان موسم خرابی کی وجہ سے بیمار ہیں ، دوست احباب اور عزیز و اقارب سے انکی جلد صحت یابی کے لئے "دعائے صحت” کی اپیل ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے