(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
عمران خان کے اپنے فرمان تھے کہ احتساب وزیراعظم سے شروع ہوتا ہے طاقتور کو قانون کے نیچے لانا ہے حضرت عمر کی مثالیں دیا کرتے تھے لیکن جب اپنی چوری کی بات آئی تو آرام سے کہہ دیا کہ میں حساب نہیں دونگا. یہ آپ نے کس طرح کہہ دیا یہ آپکا ذاتی مال تو نہیں ہے.