انٹرویواہم خبریںپاکستانتصاویر اور مناظردلچسپ و عجیبصحتکاروبارملٹی میڈیا
رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی اشیاء خوردونوش میں اضافہ
سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
رمضان کی آمد کے ساتھ ہی اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ ہو گیا، شہریوں نے گہری تفتیش کا بھی اظہار کیا، مارکیٹ میں سبزیاں پھل فروٹ اور دیگر کے ریٹس آسمان کو چھونے لگے ہیں، جس سے متوسط خاندان کے افراد شدید مشکلات کا شکار ہیں.