73

“” برطانوی جریدے اکنامسٹ”” کے انٹیلی جنس یونٹ نے کراچی کو ان 5 شہروں کی فہرست میں شامل کیا ہے جو رہائش کے لیے بدترین قرار دیے گئے ہیں

رپورٹ ریاض/خصوصی رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)

“” برطانوی جریدے اکنامسٹ”” کے انٹیلی جنس یونٹ نے کراچی کو ان 5 شہروں کی فہرست میں شامل کیا ہے جو رہائش کے لیے بدترین قرار دیے گئے ہیں۔

“”اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ”” نے “”گلوبل لیو ایبلٹی انڈیکس”” (Livability Index) 2023 کی نئی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں دنیا کے 173 ممالک شامل ہیں اور ان 173 ممالک میں کراچی کا 169 واں نمبر ہے۔

رپورٹ کے مطابق آسٹریا کے شہر ویانا کو رہائش کیلئے دنیا کا بہترین شہر قراردیا گیا ہے۔ ڈنمارک کا شہر کوپن ہیگن دوسرے نمبرپر آیا، بہترین 10 شہروں میں ایشیا سے صرف جاپان کا شہر اوساکا شامل ہوسکا جبکہ بنگلا دیشں کا دارالحکومت 166ویں نمبر پر آیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں