بین الاقوامیپاکستان

“”محبا پاکستان سعودی عرب”” کے سابق چیف آرگنائزر کفیل احمد صدیقی کی اہلیہ گزشتہ دنوں رضائے الہی سے انتقال فرما گئی

خصوصی رپور/اعجاز احمد طاہر اعوان
“”محبا پاکستان سعودی عرب”” کے سابق چیف آرگنائزر کفیل احمد صدیقی کی اہلیہ گزشتہ دنوں رضائے الہی سے انتقال فرما گئی، “”انا للہ و انا الیہ راجعون”” مرحومہ کی اچانک ناگہانی وفات پر “”محبان پاکستان سعودی عرب “” کے کارکنان اور ممبران نے مرحومہ کے انتقال پر ملال پر اپنے اپنے گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیئے دعائے مغفرت اور بلند درجات کے لئے خصوصی دعا کی ہے اور اللہ پاک مرحومہ کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے!
آمین ثم آمین

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

error: مواد محفوظ ہے