وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا معروف سائنسدان ‏ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار 280

جنگ ہو یا امن پاک فضائیہ ہمیشہ قوم کی توقعات اور امیدوں پر پورا اتری ہے.میاں شہباز شریف

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

پاک فضائیہ ہمارے قومی دفاع کا ایک کلیدی حصہ ہے.ہمارے ہوا باز مرد اور خواتین نے اپنی حیرت انگیز صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے,دشمن کے مذموم عزائم کو خاک میں ملانے کیلیے جذبہ حب الوطنی اس پر مستزاد ہے.جنگ ہو یا امن پاک فضائیہ ہمیشہ قوم کی توقعات اور امیدوں پر پورا اتری ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں