271

فیس بک نے کون سا اہم فیچر ختم کر دیا؟

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپ فیس بک نے رازداری کے خدشات پر چہرے کی شناخت کا فیچر ختم کردیا ہے.
رازداری ختم ہونے کے خدشات کے باعث فیس بک نے چہرے کی شناخت کا فیچر ختم کر دیا
فیس بک لگ بھگ ایک ارب صارفین کا سکین ڈیٹا ختم کر رہا ہے.چہرے کی شناخت کے معاملے پر فیس بک طویل عرصے سے تنقید کا شکار تھا.غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فیس بک کی جانب سے یہ انتہائی اقدام حساس دستاویزات لیک ہونے کے بعد کیا گیا ہے.بند کیئے گئے فیچر سے صارفین کی تصاویر میں نظر آنے والے افراد کی شناخت خود بخود ممکن تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں