198

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک میں گڈ گورننس سے متعلق اجلاس

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

بین الاقوامی منڈی میں مہنگائی کے حالیہ رجحان کی وجہ سے پاکستان میں اس وقت مہنگائی کے اثرات پڑ رہے ہیں۔ ہم گڈ گورننس اور بہتر پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے ضروری اشیاء کی قیمتوں کی موثر نگرانی کو یقینی بنانے کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں۔ اس مقصد کے لیے سپلائی چین پر مناسب کنٹرول ، قیمتوں کا موثر نفاذ اور ذخیرہ اندوزی پر سخت چیک کو مزید موثر بنایا جا رہا ہے۔ وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ ضلع اور تحصیل کی سطح پر مارکیٹ کمیٹیوں کو مزید موثر بنا کر عام آدمی کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں