231

وجہلم میں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن مقابلوں کا انعقاد

جہلم میں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن مقابلوں کا انعقاد
28 نومبر 2021
راولپنڈی: پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے41ویں مرکزی مقابلےجہلم میں جاری ہے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے41ویں مرکزی مقابلےجہلم میں جاری ہے، مقابلوں میں آرمی،نیوی، ایئرفورس، سول آرمڈ فورسز،رینجرز اور اےایس ایف کے2500 شرکا شامل ہیں، اس کے علاوہ عام شہری بھی اس میگاشوٹنگ مقابلےمیں حصہ لےرہےہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مقابلے مختلف رینجز اور ہتھیاروں کی اقسام پر مشتمل متعدد ایونٹس پر مشتمل ہیں، پاکستان آرمی اس مقابلےکی دفاعی چیمپئن ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق انٹرا آرمی ایونٹس میں1024نشانہ بازوں پرمشتمل 18ٹیموں نےحصہ لیا، ملتان کور پہلےاور منگلاکور دوسرےنمبرپر رہی، سول آر…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں