Asad Khokhar's brother Mubashir Khokhar injured in firing The Punjab Chief Minister was present at the ceremony at the time of the firing. Musarat Jamshed Cheema said that when she reached there, a jeep sped out. 248

لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اہم سیاسی شخص جاں بحق

رپورٹ میاں محمد عظیم، تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ)

لاہور،شادی کی تقریب میں فائرنگ،صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی زخمی،فائرنگ سے اسد کھوکھر کا بھائی مبشر کھوکھر زخمی ہوا،فائرنگ کے وقت وزیراعلیٰ پنجاب تقریب میں موجودتھے،مسرت جمشید چیمہ کا کہنا تھا کہ جب وه وہاں پہنچی تو ایک جیپ تیزی سے نکلی،ملک اسد کھوکھر فائرنگ کے واقعے میں محفوظ رہے۔تقریب میں لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔وزیراعلیٰ پنجاب اور دیگر شخصیات محفوظ ہیں۔ترجمان پولیس کا کہنا تھا شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، ڈیفنس سی کے علاقہ فیز 7 میں اسد کھوکھر کے بیٹے کی ولیمہ کی تقریب میں فائرنگ مبشر کھوکھر کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال لے جایا گیا جو دم توڑ گیا ۔فائرنگ وزیراعلی پنجاب کے جاتے ہی ھوئی پولیس نے 2 ملزمان گرفتار کر لئے۔
کل نئے صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے لیے نامزد ایم پی اے اسد کھوکھر کے بیٹے کی ولیمے میں فائرنگ سے اسد کھوکھر کا بھائی جان بحق ہو گیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں