"""یونیسف UNICEF"" دنیا بھر میں فنڈ برائے اطفال و زچہ کی فلاح و بہبود کا مثالی ادارہ 142

یونیسف UNICEF دنیا بھر میں فنڈ برائے اطفال و زچہ کی فلاح و بہبود کا مثالی ادارہ

کراچی/بیوروچیف/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ ترین اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)

اقوام متحدہ کا فنڈ برائے اطفال “”یونیسف UNICEF”” ایک عالمی ادارہ ہے۔ جو اقوام متحدہ کی ذیلی شاخوں میں شامل ہے۔ اقوام متحدہ میں اس کا قیام 11 دسمبر 1946 کو عمل میں لایا گیا۔ اس ادارے کے باقاعدہ قیام کے بعد اس کا نام بھی تبدیل کر دیا گیا۔ اور 1953 میں اس ادارے کے نام میں سے “”ہنگامی”” کا لفظ حذف کر دیا گیا۔ اور یہ ادارہ اقوام متحدہ کا فنڈ برائے “”اطفال یا یونیسف “” کہلایا جانے لگا۔ “”یونیسف “” کا مرکزی صدر امریکہ کے شہر نیویارک میں واقع ہے۔ اور یہ ادارہ دنیا بھر میں “”زچہ و بچہ”” کے تمام فلاحی و بہبود کے کام سر انجام دے رہا ہے۔ اس ادارے کے ساتھ “”یونیسف “” امدادی رقوم مختلف حکومتیں اور مخیر حضرات کے باہمی تعاون کرتے ہیں اس وقت دنیا بھر میں یہ ادارہ تقریبا” تمام ممالک میں بلا امتیاز فلاح و بہبود کے تمام امور سر انجام دے رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں