ہزار سستےگھرتعمیر ہوں گے،وزیر اعظم عمران خان 273

ہزار سستےگھرتعمیر ہوں گے،وزیر اعظم عمران خان

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ)

کراچی کےکمپریہینسیو کوسٹل ڈیویلپمنٹ زون کی سی پیک میں شمولیت ایک انقلابی قدم ہے۔اس سےماہی گیروں کیلئےہمارا بحری مسکن صاف ہوگا، 20 ہزار سستےگھرتعمیر ہوں گے،سرمایہ کاروں کو عمدہ مواقع میسر آئیں گےاور کراچی کا شمار ترقی یافتہ ساحلی شہروں کی صف میں ہونےلگےگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں