نواز شریف کی آواز پر ساری پارٹی لبیک کہے گی ۔خواجہ محمد آصف 248

نواز شریف کی آواز پر ساری پارٹی لبیک کہے گی ۔خواجہ محمد آصف

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

نظریے کا کوئی تصادم نہیں.
مریم نے آزاد کشمیر میں بہت اچھی کیمپین چلائی ہے۔ دھاندلی 70-72 سال میں اب بہت عروج پر چلی گئی ہے، اب تو ایسے ایسے طریقہ آ گئے ہیں، آپ ایک امیدوار کو ہی بٹھا دیں تو یہ بھی دھاندلی ہے
نواز شریف کی قیادت پر ساری پارٹی متفق ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں