جسکےکتے بھی اعلیٰ قسم کے گوشت پر پلتے ہوں اسے ریاست مدینہ کا نام زبان پر لاتے ہوئےہزار بار سوچنا چاہیے۔مریم نواز شریف 264

ملک کےاندر ووٹ کی عزت ہوگی۔ مریم نوازشریف

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

‏ہماری ذمہ داری صرف یہ نہیں کہ اپنے بچوں کو روٹی دیں کپڑا دیں مکان دیں انہیں بہتر تعلیم دیں بلکہ ہمیں انکے لیے ایک بہتر پاکستان چھوڑ کے جانا ہے ہمیں بہتر پاکستان جو ہم کو چھوڑ کے جانا ہے تو اس میں بہتر روزگار بھی تب ملے گا بہتر ایجوکیشن بھی تب ملے گی جب ملک کےاندر ووٹ کی عزت ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں