پاکستانی اسٹیج کے بے تاج بادشاہ دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔ 384

پاکستانی اسٹیج کے بے تاج بادشاہ دنیا فانی سے کوچ کر گئے

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

پاکستان کے بے تاج بادشاہ عمر شریف طویل علالت کے بعد دنیا فانی سے کوچ کر گئے عمر شریف کی موت کی خبر سنتے ہی چاہنے والوں میں غم کی لہر پھیل گئی ہے عمر شریف کافی دنوں سے ہسپتال میں داخل تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں