یار نبھاندے یاریاں --یار کی خاطر یار  ٹریفک وارڈن کے دست و گریباں ہو گیا ٹریفک وارڈن کے بیجیز توڑ دیے  ٹریفک وارڈن  نے موٹر سائیکل کے کاغذات نہ ہونے پر نعمان نامی لڑکے کی موٹر سائیکل بند کر دی تھی  310

یار نبھاندے یاریاں –یار کی خاطر یار  ٹریفک وارڈن کے دست و گریباں ہو گیا ٹریفک وارڈن کے بیجیز توڑ دیے  ٹریفک وارڈن  نے موٹر سائیکل کے کاغذات نہ ہونے پر نعمان نامی لڑکے کی موٹر سائیکل بند کر دی تھی 

بیورو رپورٹ (ایچ ایم فیاض،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

راوی کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار نعمان سے ٹریفک وارڈن فیاض نے موٹر سائیکل نمبر 7719/ LEN کے کاغذات کا مطالبہ کیا جس پر نعمان نے چالان کرنے پر ٹریفک وارڈن سے بدکلامی کی نعمان نے فون کرکے اپنے دوست انتاش محمد کو بلایا انتاش محمد ولد محمد بوٹا نیشنل ٹاون شیخوپورہ روڈ کا رہائشی ہے نے آکر  ٹریفک وارڈن کو للکارا نعمان اور انتاش محمد نے ملکر ٹریفک وارڈن فیاض کی وردی کی شرٹ پھاڑ کر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جس پر ڈیوٹی آفیسر صغیر اور عرفان نے آکر نعمان اور انتاش کو پکڑ کر تھانہ شفیق آباد میں بند کر دیا دونوں ملزمان کے خلاف 186 /353/34/  506 ت پ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں