(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
آئین پاکستان ہر جماعت کو پرامن احتجاج کا حق دیتا ہے۔ حکومت کس ایما پر اور کن کو خوش کرنے کے لیے شیلنگ کرا رہی ہے۔ معاہدے پر عملدرآمد، خونریزی بند اور معاملہ کی عدالتی تحقیقات کرائی جائے۔