جسکےکتے بھی اعلیٰ قسم کے گوشت پر پلتے ہوں اسے ریاست مدینہ کا نام زبان پر لاتے ہوئےہزار بار سوچنا چاہیے۔مریم نواز شریف 231

عدالتی حکم پر طلباء کی رہائی خوش آئند ہے لیکن حکومتی سلوک شرمناک ہے۔مریم نواز

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ )

‏بلوچستان ميں بھیک نہیں اپنا حق مانگنے والے طلباء کی بات سننے اورسمجھنے کی بجائے تشدد اور گرفتاری سفاکی ہے۔عدالتی حکم پر طلباء کی رہائی خوش آئند ہے لیکن حکومتی سلوک شرمناک ہے۔ توجہ سے انکی بات سنی اور سمجھی جائے اور انکا جائز حق انکو دیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں