تحریک انصاف کی گورنمنٹ آزاد کشمیر میں قائم ھونے سے پہلے ھی انتشار کا شکار ھو چکی ھے ۔قائد حزب اختلاف قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر (سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ ) وزیراعظم پر اتنا پریشر ھے وہ ایک ماہ میں ھی اسمبلی ختم کرنے کا بیان جاری کرتے ہیں ۔ وزراء ' دفاتر اور گاڑیوں کیلئے آپس میں لڑ رھے ہیں ۔ تحریک آزادی کشمیر سے حکومت کو کوئی دلچسپی نہیں ھے ۔ علی گیلانی کی وفات پر حکومت تعزیتی ریفرنس تک نہیں کر سکی ۔ پی ۔ ٹی ۔ آئی کی حکومت آزاد کشمیر میں ایک سال بھی نہیں چل سکتی ۔ ان کی آپس میں لڑائی سے نہ صرف آزاد کشمیر کی عوام مایوسی کا شکار ھے بلکہ مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو بھی کوئی مثبت اور یکجہتی کا پیغام نہیں دیا گیا ۔ اس بات کا اظہار انھوں نے اپنے حلقہ انتخاب میں ایک استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ھوئے کیا ۔ اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر نے کہا پاکستان کی عوام اس وقت مہنگائی کی چکی میں پس رھی ھے ' لوگ بھوک اور افلاس کی وجہ سے خود کشی کر رھے ہیں ۔ بیروزگاری اپنے عروج پر ھے ۔ بلاول بھٹو سندھ ' بلوچستان سے جنوبی پنجاب میں داخل ھو چکے ہیں ۔ لوگ جوق در جوق پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ھو رھے ہیں ۔ پاکستان کی عوام بلاول بھٹو کو ھی اپنی امیدوں کا محور و مرکز سمجھتی ھے ۔ پاکستان کے اگلے وزیراعظم بلاول بھٹو ہیں ۔ اس موقع پر نو منتخب ممبر اسمبلی سید بازل علی نقوی نے کہا ۔ آزاد کشمیر پی ٹی آئی کی حکومت چھ ماہ تا سال تک نہیں چل سکتی ۔ آزاد کشمیر میں پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت قائم ھو گی اور لطیف اکبر قائد حزب اختلاف سے قائد ایوان ھوں گے ۔ استقبالیہ تقریب سے ' پی پی پی تحصیل کے جنرل سیکرٹری چوہدری مراد علی ' سردار نواز " سردار نزیر حسین ' صغیر مغل و دیگر نے بھی خطاب کیا ۔۔ 191

تحریک انصاف کی گورنمنٹ آزاد کشمیر میں قائم ھونے سے پہلے ھی انتشار کا شکار ھو چکی ھے ۔قائد حزب اختلاف قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

وزیراعظم پر اتنا پریشر ھے وہ ایک ماہ میں ھی اسمبلی ختم کرنے کا بیان جاری کرتے ہیں ۔ وزراء ‘ دفاتر اور گاڑیوں کیلئے آپس میں لڑ رھے ہیں ۔ تحریک آزادی کشمیر سے حکومت کو کوئی دلچسپی نہیں ھے ۔ علی گیلانی کی وفات پر حکومت تعزیتی ریفرنس تک نہیں کر سکی ۔
پی ۔ ٹی ۔ آئی کی حکومت آزاد کشمیر میں ایک سال بھی نہیں چل سکتی ۔ ان کی آپس میں لڑائی سے نہ صرف آزاد کشمیر کی عوام مایوسی کا شکار ھے بلکہ مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو بھی کوئی مثبت اور یکجہتی کا پیغام نہیں دیا گیا ۔
اس بات کا اظہار انھوں نے اپنے حلقہ انتخاب میں ایک استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ھوئے کیا ۔
اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر نے کہا پاکستان کی عوام اس وقت مہنگائی کی چکی میں پس رھی ھے ‘ لوگ بھوک اور افلاس کی وجہ سے خود کشی کر رھے ہیں ۔ بیروزگاری اپنے عروج پر ھے ۔ بلاول بھٹو سندھ ‘ بلوچستان سے جنوبی پنجاب میں داخل ھو چکے ہیں ۔ لوگ جوق در جوق پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ھو رھے ہیں ۔ پاکستان کی عوام بلاول بھٹو کو ھی اپنی امیدوں کا محور و مرکز سمجھتی ھے ۔ پاکستان کے اگلے وزیراعظم بلاول بھٹو ہیں ۔ اس موقع پر نو منتخب ممبر اسمبلی سید بازل علی نقوی نے کہا ۔ آزاد کشمیر پی ٹی آئی کی حکومت چھ ماہ تا سال تک نہیں چل سکتی ۔ آزاد کشمیر میں پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت قائم ھو گی اور لطیف اکبر قائد حزب اختلاف سے قائد ایوان ھوں گے ۔ استقبالیہ تقریب سے ‘ پی پی پی تحصیل کے جنرل سیکرٹری چوہدری مراد علی ‘ سردار نواز ” سردار نزیر حسین ‘ صغیر مغل و دیگر نے بھی خطاب کیا ۔۔

تحریک انصاف کی گورنمنٹ آزاد کشمیر میں قائم ھونے سے پہلے ھی انتشار کا شکار ھو چکی ھے ۔قائد حزب اختلاف قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر (سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ ) وزیراعظم پر اتنا پریشر ھے وہ ایک ماہ میں ھی اسمبلی ختم کرنے کا بیان جاری کرتے ہیں ۔ وزراء ' دفاتر اور گاڑیوں کیلئے آپس میں لڑ رھے ہیں ۔ تحریک آزادی کشمیر سے حکومت کو کوئی دلچسپی نہیں ھے ۔ علی گیلانی کی وفات پر حکومت تعزیتی ریفرنس تک نہیں کر سکی ۔ پی ۔ ٹی ۔ آئی کی حکومت آزاد کشمیر میں ایک سال بھی نہیں چل سکتی ۔ ان کی آپس میں لڑائی سے نہ صرف آزاد کشمیر کی عوام مایوسی کا شکار ھے بلکہ مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو بھی کوئی مثبت اور یکجہتی کا پیغام نہیں دیا گیا ۔ اس بات کا اظہار انھوں نے اپنے حلقہ انتخاب میں ایک استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ھوئے کیا ۔ اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر نے کہا پاکستان کی عوام اس وقت مہنگائی کی چکی میں پس رھی ھے ' لوگ بھوک اور افلاس کی وجہ سے خود کشی کر رھے ہیں ۔ بیروزگاری اپنے عروج پر ھے ۔ بلاول بھٹو سندھ ' بلوچستان سے جنوبی پنجاب میں داخل ھو چکے ہیں ۔ لوگ جوق در جوق پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ھو رھے ہیں ۔ پاکستان کی عوام بلاول بھٹو کو ھی اپنی امیدوں کا محور و مرکز سمجھتی ھے ۔ پاکستان کے اگلے وزیراعظم بلاول بھٹو ہیں ۔ اس موقع پر نو منتخب ممبر اسمبلی سید بازل علی نقوی نے کہا ۔ آزاد کشمیر پی ٹی آئی کی حکومت چھ ماہ تا سال تک نہیں چل سکتی ۔ آزاد کشمیر میں پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت قائم ھو گی اور لطیف اکبر قائد حزب اختلاف سے قائد ایوان ھوں گے ۔ استقبالیہ تقریب سے ' پی پی پی تحصیل کے جنرل سیکرٹری چوہدری مراد علی ' سردار نواز " سردار نزیر حسین ' صغیر مغل و دیگر نے بھی خطاب کیا ۔۔
تحریک انصاف کی گورنمنٹ آزاد کشمیر میں قائم ھونے سے پہلے ھی انتشار کا شکار ھو چکی ھے ۔قائد حزب اختلاف قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر
(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
وزیراعظم پر اتنا پریشر ھے وہ ایک ماہ میں ھی اسمبلی ختم کرنے کا بیان جاری کرتے ہیں ۔ وزراء ‘ دفاتر اور گاڑیوں کیلئے آپس میں لڑ رھے ہیں ۔ تحریک آزادی کشمیر سے حکومت کو کوئی دلچسپی نہیں ھے ۔ علی گیلانی کی وفات پر حکومت تعزیتی ریفرنس تک نہیں کر سکی ۔
پی ۔ ٹی ۔ آئی کی حکومت آزاد کشمیر میں ایک سال بھی نہیں چل سکتی ۔ ان کی آپس میں لڑائی سے نہ صرف آزاد کشمیر کی عوام مایوسی کا شکار ھے بلکہ مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو بھی کوئی مثبت اور یکجہتی کا پیغام نہیں دیا گیا ۔
اس بات کا اظہار انھوں نے اپنے حلقہ انتخاب میں ایک استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ھوئے کیا ۔
اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر نے کہا پاکستان کی عوام اس وقت مہنگائی کی چکی میں پس رھی ھے ‘ لوگ بھوک اور افلاس کی وجہ سے خود کشی کر رھے ہیں ۔ بیروزگاری اپنے عروج پر ھے ۔ بلاول بھٹو سندھ ‘ بلوچستان سے جنوبی پنجاب میں داخل ھو چکے ہیں ۔ لوگ جوق در جوق پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ھو رھے ہیں ۔ پاکستان کی عوام بلاول بھٹو کو ھی اپنی امیدوں کا محور و مرکز سمجھتی ھے ۔ پاکستان کے اگلے وزیراعظم بلاول بھٹو ہیں ۔ اس موقع پر نو منتخب ممبر اسمبلی سید بازل علی نقوی نے کہا ۔ آزاد کشمیر پی ٹی آئی کی حکومت چھ ماہ تا سال تک نہیں چل سکتی ۔ آزاد کشمیر میں پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت قائم ھو گی اور لطیف اکبر قائد حزب اختلاف سے قائد ایوان ھوں گے ۔ استقبالیہ تقریب سے ‘ پی پی پی تحصیل کے جنرل سیکرٹری چوہدری مراد علی ‘ سردار نواز ” سردار نزیر حسین ‘ صغیر مغل و دیگر نے بھی خطاب کیا ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں