اہم خبریںبین الاقوامیبین الاقوامی خبریںتصاویر اور مناظرٹیکنالوجیدلچسپ و عجیبملٹی میڈیا

ریاض اور جدہ کے درمیان "ریلوے لائن بچھانے” کے منصوبے کا آغاز اس سال کے آخر پر ہو گا

خصوصی رپورٹ.اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

ریاض اور جدہ کے درمیان "ریلوے لائن بچھانے” کے منصوبے کا آغاز اس سال کے آخر پر ہو گا۔ دونوں شہروں کے درمیان ریلوے لائن 950 کلومیٹر پر طویل ہو گئی۔ اس نئے منصوبے پر عمل درآمد کے لیے مختلف غیر ملکی کمپنیوں کے درمیان بات چیت کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔ ریاض اور جدہ کے درمیان ریلوے لائن بچھانے کا منصوبہ سات سال کے طویل عرصہ میں تکمیل کے مراحل طے کرے گا اور اس پراجیکٹ کو 6 مختلف مراحل کے اندر مکمل کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے