انٹرویواہم خبریںبین الاقوامیبین الاقوامی خبریںپاکستانتصاویر اور مناظرملٹی میڈیا

سفارت خانہ پاکستان ویانا میں آسٹریا اور سلوواکیہ میں تعینات ہونے والے پاکستان کے نئے سفیر محمد کامران اختر نے پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات

آسٹریا ویانا رپورٹ ریاض بلوچ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

آسٹریا اور سلوواکیہ میں تعینات ہونے والے پاکستان کے نئے سفیر محمد کامران اختر نے پاکستانی کمیونٹی سے سفارت خانہ پاکستان ویانا میں پاکستانی کمیونٹی کے سیاسی، سماجی، مذہبی، ادبی،کاروباری شخصیات، ،پرنٹ میڈیا ، الیکٹرانک میڈیا اور اسٹوڈنٹس سے ملاقات کی۔ اس موقع پر سفارت خانہ پاکستان کے افسران کے علاوہ سفارت خانے کے اسٹاف بھی موجود تھے۔
آسٹریا کے دور دراز کے شہروں سینک پولٹن، سالزبرگ، انس بروک، لینز،گراس، ہورن اور کریمز سے پاکستانی کمیونٹی کے لوگوں نے خصوصی طور پر شرکت کی۔

سفارت خانہ پاکستان ویانا میں آسٹریا اور سلوواکیہ میں تعینات ہونے والے پاکستان کے نئے سفیر محمد کامران اختر نے پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات
سفارت خانہ پاکستان ویانا میں آسٹریا اور سلوواکیہ میں تعینات ہونے والے پاکستان کے نئے سفیر محمد کامران اختر نے پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

error: مواد محفوظ ہے