فوکل پرسن منسٹری آف اوورسیز پاکستانیز کے سابق رکن مكة مكرمة سید خاقان کی والدہ کا کراچی میں عارضہ قلب بند ہو جانے کی وجہ سے انتقال 113

فوکل پرسن منسٹری آف اوورسیز پاکستانیز کے سابق رکن مکہ مکرمہ سید خاقان کی والدہ کا کراچی میں عارضہ قلب بند ہو جانے کی وجہ سے انتقال

اسٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

فوکل پرسن منسٹری آف اوورسیز پاکستانیز کے سابق رکن مکہ مکرمہ سید خاقان کی والدہ کا کراچی میں عارضہ قلب بند ہو جانے کی وجہ سے انتقال پر نہایت افسوس کا اظہار کر تے ہوئے کمیونٹی کی شخصیات نے متوفیہ کےلیےدعائے مغفرت کی ہے ۔
سیدخاقان نے دیگر قارئین سے بھی انکی والدہ کےلیے دعائے مغفرت کی درخواست کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں