حضور ﷺ کے پیغام کو دنیا کے کونے کونے میں پہنچایا جائے .امیر جماعت اسلامی سراج الحق 277

حضور ﷺ کے پیغام کو دنیا کے کونے کونے میں پہنچایا جائے .امیر جماعت اسلامی سراج الحق

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

ربیع الاول کا تقاضا ہے کہ حضور ﷺ کے پیغام کو دنیا کے کونے کونے میں پہنچایا جائے اور ملک میں نظام مصطفیﷺ کے نفاذ کے لیے جدوجہد کی جائے۔ حضرت محمد ﷺ پوری کائنات کے لیے رحمت تھے، ان کا پیغام انسانیت کو درپیش مسائل کا حل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں