مسلم لیگ ن پنجاب کے زیر اہتمام سرگودھا ڈویژن کی میٹنگ قائد مسلم لیگ میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت شروع 245

مسلم لیگ ن پنجاب کے زیر اہتمام سرگودھا ڈویژن کی میٹنگ قائد مسلم لیگ میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت شروع

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

مسلم لیگ کے پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ،مریم نواز، شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال،اویس لغاری ،ایاز صادق ،عطا تارڑ ،عظمی بخاری ،ذیشان رفیق،نزہت صادق،شاہنواز رانجھا، ایم این ایز،ایم پی ایز اور پارٹی عہدیدار موجود ہیں،ملکی اور پارٹی سیاسی امور پہ رانا ثناءاللہ بریفنگ دے رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں