تھانہ بھاٹی گیٹ کی حدود سے ملنے والی نامعلوم مرد و عورت کی شناخت ایک ماہ گزرنے کے باوجود نہ ہو سکی 185

تھانہ بھاٹی گیٹ کی حدود سے ملنے والی نامعلوم مرد و عورت کی شناخت ایک ماہ گزرنے کے باوجود نہ ہو سکی

لاہور ایچ ایم فیاض رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

نامعلوم مرد و عورت کی نعشیں لاہور کے مردہ خانے میں پڑی ہیں.
تھانہ بھاٹی گیٹ کی حدود سے ملنے والی نامعلوم مرد و عورت کی شناخت ایک ماہ گزرنے کے باوجود نہ ہو سکی تھانہ بھاٹی گیٹ کے سب انسپکٹر حافظ یاسر کے مطابق نامعلوم عورت اور مرد کی نعشیں مئیو ہسپتال کے مردہ خانے میں جمع ہیں ورثا میں سے کسی نے ابھی تک رابطہ نہیں کیا سب انسپکٹر حافظ یاسر نے کہا اگر کسی کو ان نامعلوم نعشوں کے بارے میں معلومات چاہیے تو موبائل نمبر۔03008055835،03214864194 رابطہ کر سکتے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں