امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا معروف دینی ادارے جامعہ فاروقیہ حب کا دورہ 255

حکومت بلدیاتی الیکشن سے متعلق اپنا وعدہ پورا کرے،امیر جماعت اسلامی سراج الحق

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

بلدیاتی الیکشن نہ کرا کر پی ٹی آئی نے ثابت کر دیا کہ اس کے جمہوریت کی بالادستی کے دعوے سراسر جھوٹ ہیں،وزیراعظم ماضی میں مسلسل اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کا راگ الاپتے رہے، مگر اقتدار میں آتے ہی انھوں نے اس طرف کوئی توجہ نہیں دی ،حکومت بلدیاتی الیکشن سے متعلق اپنا وعدہ پورا کرے،امیر جماعت اسلامی سراج الحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں