حکومت پاکستان کی طرف سے ‏“آپ کا خاندان محفوظ تو پاکستان محفوظ” کے نام سے ایک پروگرام لانچ کیا گیا ہے 295

حکومت پاکستان کی طرف سے ‏“آپ کا خاندان محفوظ تو پاکستان محفوظ” کے نام سے ایک پروگرام لانچ کیا گیا ہے

(سٹاف رپورٹ ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ)

‏آپ کے خاندان میں کوئی غیر متعلقہ فرد تو رجسٹرڈ نہیں؟
‏ایک SMS سے تصدیق کریں، گھر بیٹھے با آسانی۔
‏نادرا میں اپنےرجسٹرڈ موبائل نمبر سے 8009 پر اپنا 13 ہندسوں والا قومی شناختی کارڈ نمبر Space تاریخ اجراء dd-mm-yyyy
‏SMS کریں جواب میں آپ کواپنے خاندان کے افراد کی تفصیلات(فیملی ٹری) موصول ہوں گی۔
‏اگرخاندان میں کسی غیرمتعلقہ فردکانام شامل ہے توجواب میں1 لکھ کرSMS کریں۔
‏نادرا کا نمائندہ اس متعلق آپ سے رابطہ کرے گا۔
‏اگر معلومات درست ہوں تو 2 لکھ کر ایس ایم ایس کریں اور نادرا کو معلومات درست ہونے کی تصدیق کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں