انٹرویواہم خبریںبین الاقوامیبین الاقوامی خبریںپاکستانتصاویر اور مناظردلچسپ و عجیبسیاستملٹی میڈیا

جس دن جمائمہ خان پاکستان میں عمران خان کی رہائی کیلئے آگئیں، وہ دن عمران خان اور بشریٰ بی بی کی شادی کا آخری دن ہوگا: فخردرانی

کیا کسی سٹیج پر جمائما بھی عمران خان کی رہائی کی تحریک لیڈ کریں گی یا کرسکتی ہیں

اسٹا ف رپورٹ : پی این پی نیوز ایچ ڈی

سینئر صحافی فخر درانی نے کہاہے کہ ” جس دن جمائمہ خان پاکستان میں عمران خان کی رہائی کیلئے آگئیں ، وہ دن عمران خان اور بشریٰ بی بی کی شادی کا آخری دن ہوگا ،جب سے بشریٰ کی شادی ہوئی ، عمران خان اقتدار میں بھی رہے، بچے تک پاکستان نہیں آئے ہیں”۔
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ان سے استفسار کیاگیا کہ کیا کسی سٹیج پر جمائما بھی عمران خان کی رہائی کی تحریک لیڈ کریں گی یا کرسکتی ہیں؟فخر درانی کاکہناتھاکہ جس دن جمائما، عمران کی رہائی کے لیے پاکستان آگئیں، اس دن بشریٰ اور عمران کی شادی کا آخری دن ہوگا، وہ جیل سے رہا ہوں یا نہ ہوں، یہ الگ بات ہے لیکن اس کے نتائج بتا رہاہوں، عملی طورپر دیکھا جائے تو جب سے شادی ہوئی، بچے پاکستان نہیں آئے،عمران خان کی حکومت کے دوران بھی نہیں آئے ، اس وقت توسیکیورٹی خدشات بھی نہیں تھے، ریاست کا پروٹوکول مل سکتاتھا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے