جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیراعلی محمد اکرم خان درانی دیرینہ کارکن رہنماء حاجی محمد ریاض خان کی اچانک وفات پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار 93

جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیراعلی محمد اکرم خان درانی دیرینہ کارکن رہنماء حاجی محمد ریاض خان کی اچانک وفات پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار

بنوں سٹاف رپورٹ (تازہ ترین اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)

جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیراعلی محمد اکرم خان درانی ، سابق وفاقی ڈپٹی سپیکر زاہد خان درانی ، تحصیل مئیر عرفان درانی ، جے یو آئی کے ضلعی امیر قاری محمد عبداللہ ، ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی محمد نیاز خان اور خادم جمعیت و علماء جمشید خان سوکڑی نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں بنوں پریس کلب کے نائب صدر اور جے یو آئی کے دیرینہ کارکن رہنماء حاجی محمد ریاض خان کی اچانک وفات پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم ایک قیمتی جماعتی اثاثہ تھے انکی جماعتی اور صحافتی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا نیز مرحوم کو خدمات کو سراہا گیا اور انکو مثالی خدمات پر ذبردست خراج تحسین پیش کیا گیا ۔ آخر میں دعا کی گئی کہ الله تعالیٰ مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس جبکہ پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرماویں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں