حرمین شریفین انتظامیہ نے مسجد نبوی میں زمزم کے کولر واپس رکھنے کی منظوری دیدی (سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ ) 358

حرمین شریفین انتظامیہ نے مسجد نبوی میں زمزم کے کولر واپس رکھنے کی منظوری دیدی

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

مسجد نبوی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’زمزم کے کولروں کی واپسی تمام احتیاطی و حفاظتی تدابیر کے ساتھ کی گئی ہے انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’کورونا وائرس کے باعث مسجد نبوی میں زمزم کے کولر اٹھالئے گئے تھے اب جبکہ حالات قابو میں ہیں اور ملک کے رہائشیوں کی بڑی تعداد نے ویکسین لے رکھی ہے تو احتیاطی تدابیر کے ساتھ کولروں کی واپسی کی اجازت مل گئی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں