ملزم نے اپنی ہی سگی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا 284

ملزم نے اپنی ہی سگی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور (سٹاف رپورٹ ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ)

11 سال کی سگی بیٹی کو جنسی حوس کا نشانہ بنانے والا باپ ملزم اسلم گرفتار، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن
درندہ صفت ملزم نے اپنے گھر میں سگی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا،
گرفتار ملزم اس سے قبل بھی متعدد بار زیادتی کی کوشش کرچکا تھا اس بار ملزم اپنے گندے ارادے میں کامیاب گیا
انچارج جینڈر کرائم سیل سٹی ڈویژن انعم رحمت نے ہمراہ ٹیم ملزم کو گرفتار کیا،بچی کی ماں کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا بچی کو ہسپتال لے جا کر میڈیکل کروایا گیا میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی ثابت ہوگئی
ملزم کی بیوی کا کہنا تھا اسیے درندہ صفت انسان کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے
اس موقع پر ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا زیادتی کے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ہم ایسے ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچانے کے لیے ہر قسم کے قانونی راستے کو اپنائیں گے اس موقع پر
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان کی طرف سے ملزم کو بروقت گرفتار کرنے پر پولیس ٹیم کو شاباش بھی دی گئ.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں