وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ 482

وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

(سٹاف رپورٹ ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ)

دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور افغانستان کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیراعظم عمران خان کا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
پاکستان سعودی عرب کیساتھ دیرینہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے:وزیراعظم
وزیراعظم کا سعودی عرب کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کیلئے پاکستان کی حمایت کا اعادہ
پر امن اور مستحکم افغانستان علاقائی استحکام کیلئے ضروری ہے:وزیراعظم عمران خان
عالمی برادری افغان عوام کے ساتھ معاشی تعاون کیلئے آگے بڑھے:وزیراعظم عمران خان
دونوں رہنماؤں کا مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دونوں رہنماؤں کا افغانستان کے جامع سیاسی تصفیہ پر اتفاق
افغانستان میں بحران کی صورتحال سے بچنے کیلئے عالمی برادری کردار ادا کرے:دونوں رہنماؤں کا اتفاق
دونوں رہنماؤں کا دو طرفہ تعلقات کے فروغ کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں