بھارت میں دوخواتین کو برہنہ کر کے پریڈ کرانے اور پھر ہجوم کے ہاتھوں زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کے انسانیت سوز واقعے کی پوری دنیا میں گونج ہے