پاکستان ویلفئیر سوسائٹی کے زیر اہتمام 379 واں فری میڈیکل کیمپ انشاءاللہ 21جولائی 2023 کو پاکستان قونصلیٹ جدہ میں شام 4 بجے منعقد ہوگا