الیٹ کلب سعودی عرب کی جانب سے سال نو کی تقریبات کے حوالے سے رنگارنگ محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان،انڈیا، سری لنکا ،اور دیگر ممالک کی خواتین اور بچوں نے کثّیر تعداد میں شرکت کی۔