سعودی عرب میں اردو ادب کی ترویج و ترقی کا معروف نام “”حلقہ فکر و فن ریاض سعودی کے “” معروف شاعر و ادیب اور 8 سے زائد کتابوں کے مصنف ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری گزشتہ شب امریکہ سے ریاض سعودی عرب پہنچ گئے