حکومت پاکستان اپنا قدم آگے بڑھاتے ہوئے متوسط اور غریب خاندانوں کے لئے مفت علاج معالجہ کی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بناتے ہوئے اپنی خصوصی توجہ مرکوز کرے۔