اس موقع پر وزیراعظم یوتھ پروگرام کے سربراہ رانا مشہود اور پارلیمانی سیکرٹری مذہبی امور شمشیر علی مزاری بھی ایئرپورٹ پر موجود تھے